کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈینگی نے شہر قائد میں ایک اورجان لے لی ہے جس کے بعد سندھ میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کورنگی کی رہائشی 22 سالہ نورانساءکو ڈینگی کی علامات پرایک ہفتہ قبل ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ٹیسٹ کے بعد خاتون میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی تھی، مسلسل علاج کے باوجود نور انسا صحت یاب نہ ہوسکی اورہسپتال میں ہی دوران علاج دم توڑ گئی جس کے بعد کراچی سمیت اندرون سندھ رواں سال ڈینگی مرض کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے ۔






0 comments:
Post a Comment