ایف آئی اے کی کاروائی،انسانی سمگلر گرفتار

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں کاروائی کر کے ’ہمدانی‘ نامی انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے عثمان انور نے میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ ان ملزمان نے تین کروڑ روپے مالیت کی جعلی مشین تین لاکھ روپے میں تیار کر رکھی تھی جو پاسپورٹ بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔ اس حاس معاملے پر کاروائی سے قبل انٹیلی جنس بیورو کو بھی اعتماد میں لیا گیا ۔
    Share on Google Plus

    About Unknown

    میں پیشے کے لحاظ سے ایک ڈیجیٹل مارکیٹر، ویب ڈیزائنر اور آڈیٹر ہوں. میں نے لوگوں کے ساتھ اپنے تجربات کو لکھنے اور مختلف چیزوں کو دریافت اور اشتراک کرنے کے لئے محبت. میں اپنے ارد گرد ایماندار اور وفادار لوگوں کو پسند.
      Blogger Comment
      Facebook Comment

    0 comments:

    Post a Comment