ایڈیشنل سیشن جج لورالائی پر پولیس کا مبینہ تشدد ، تین اہلکار گرفتار

    کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پرنس روڑپر مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج لورالائی ارباب ریاض کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، جن کو طبی معائنے کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد میڈیا سے بات چیت میں ارباب ریاض کا کہنا تھا کہ پولیس نے مجھے سرکاری گاڑی سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب ایس پی سٹی پولیس نے تشدد میں ملوث تین پولیس اہلکار گرفتار کر لئے ہیں جبکہ بلوچستان بار نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملہ قابل مذمت ہے، کل اس پر احتجاجاً عدالتی بائیکاٹ کریں گے ۔
    Share on Google Plus

    About Unknown

    میں پیشے کے لحاظ سے ایک ڈیجیٹل مارکیٹر، ویب ڈیزائنر اور آڈیٹر ہوں. میں نے لوگوں کے ساتھ اپنے تجربات کو لکھنے اور مختلف چیزوں کو دریافت اور اشتراک کرنے کے لئے محبت. میں اپنے ارد گرد ایماندار اور وفادار لوگوں کو پسند.
      Blogger Comment
      Facebook Comment

    0 comments:

    Post a Comment