پاکستان کی جانب سے پہلے ٹیسٹ میچ میں بہترین کارکردگی

    دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کو 189 رنز کی برتری حاصل تھی جبکہ چوتھے دن احمد شہزاد اور یونس خان کی سنچری نے اس برتری کو 437 تک پہنچا دیا۔
     بالرز کی جانب سے بھی بہترین بالنگ کا مظاہرہ ہوا ،آسٹریلوی بلے باز 50 کے مجموعی سکور پر 4 وکٹیں گنوا چکے تھے۔پاکستان کی جانب سے ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ نے دو دو وکٹیں حاصل کی گئیں۔
    Share on Google Plus

    About Unknown

    میں پیشے کے لحاظ سے ایک ڈیجیٹل مارکیٹر، ویب ڈیزائنر اور آڈیٹر ہوں. میں نے لوگوں کے ساتھ اپنے تجربات کو لکھنے اور مختلف چیزوں کو دریافت اور اشتراک کرنے کے لئے محبت. میں اپنے ارد گرد ایماندار اور وفادار لوگوں کو پسند.
      Blogger Comment
      Facebook Comment

    0 comments:

    Post a Comment