لاہور (ویب ڈیسک) سنی علماءکونسل پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ نزاکت حسین گولڑوی نے ادارہ منہاج القرآن کی رکنیت اور عوامی تحریک کی حمایت سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ دھرنے کو ختم کرنے میں اتحادیوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، چوہدری صاحبان کے سوادھرنے کو توڑنے میں ایف آئی اے انوسٹی گیشن برانچ نے منہاج القرآن کے کالا دھن کو سفید کرنے اور اثاثہ جات کو ظاہر کرنے میں کردار ادا کیا۔انکا مزید کہنا تھا کہ بار بار قسمیں کھانے والا شخص جھوٹا ہوتا ہے۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)






0 comments:
Post a Comment