سگریٹ بنانے والوں کی سگریٹ پر پابندی. . .

نیویارک (ویب ڈیسک) سگریٹ بنانے والی کمپنیاں دنیا بھر میں سگریٹ فراہم کرتی ہیں جن کے عادی افراد ’لمحوں‘ میں اُنہیں راکھ میں تبدیل کردیتے ہیں لیکن امریکہ میں سگریٹ بنانے والی ایک کمپنی نے اپنے دفاتر میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ۔اس پابندی پر یکم جنوری 2015ءسے عمل درآمد کیا جائے گا جس کے تحت کمپنی کے دفاتر کے اندر اور دفاتر کے احاطوں میں کھلے مقامات پر سگریٹ نوشی ممنوع قراردی گئی۔
Share on Google Plus

About Unknown

میں پیشے کے لحاظ سے ایک ڈیجیٹل مارکیٹر، ویب ڈیزائنر اور آڈیٹر ہوں. میں نے لوگوں کے ساتھ اپنے تجربات کو لکھنے اور مختلف چیزوں کو دریافت اور اشتراک کرنے کے لئے محبت. میں اپنے ارد گرد ایماندار اور وفادار لوگوں کو پسند.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment