انسداد پولیو مہم میں کوئی غفلت برداشت نہیں ہو گی: شہباز شریف

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں پولیو کے خاتمے کے لئے عظیم عزم اور جذبے کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور پولیو کا خاتمہ ہماری اہم ترجیح ہے تاکہ آئندہ نسلوں کو پولیو سے پاک کیا جا سکے۔ انسدا د پولیو سیل کے اجلاس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پولیو مہم چلانے کے دوران کوئی بھی غفلت برداشت نہیں ہو گی اور جو بھی غفلت کا مرتکب پایا گیا اس کے خلاف سخت ترین کاروائی ہو گی۔
    Share on Google Plus

    About Unknown

    میں پیشے کے لحاظ سے ایک ڈیجیٹل مارکیٹر، ویب ڈیزائنر اور آڈیٹر ہوں. میں نے لوگوں کے ساتھ اپنے تجربات کو لکھنے اور مختلف چیزوں کو دریافت اور اشتراک کرنے کے لئے محبت. میں اپنے ارد گرد ایماندار اور وفادار لوگوں کو پسند.
      Blogger Comment
      Facebook Comment

    0 comments:

    Post a Comment