یو فون نے صارفین کو اچھی خبر سنا دی

    لاہور(نیوزڈیسک)تھری جی کے پیکجز میں ایک لمبی خاموشی کے بعد یو فون ایک دھماکے کے ساتھ واپس آگیا ہے اور اپنے صارفین کے لئے اہم آفر پیش کر رہا ہے۔ یہ آفر روزانہ پانچ روپے میں دستیاب ہو سکے گی اور  اس کے  تحت  صارفین رات 12 بجے سے صبح 10بجے تک 50GBتک کا ڈیٹا ڈائون لوڈ کرسکیں گے۔آفر حاصل کرنے کے لئے صارفین# 550*  ڈائل کرنا ہوگا۔یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہ آفر صرف پری پیڈ کسٹمرز کے لئے ہے۔
    Share on Google Plus

    About Unknown

    میں پیشے کے لحاظ سے ایک ڈیجیٹل مارکیٹر، ویب ڈیزائنر اور آڈیٹر ہوں. میں نے لوگوں کے ساتھ اپنے تجربات کو لکھنے اور مختلف چیزوں کو دریافت اور اشتراک کرنے کے لئے محبت. میں اپنے ارد گرد ایماندار اور وفادار لوگوں کو پسند.
      Blogger Comment
      Facebook Comment

    0 comments:

    Post a Comment